🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1827. اردو حاشیہ: امام ابوداؤد بیان کرنا چاہتے ہیں کہ اس روایت کے آخر میں مذکورہ تفصیل ذکر کرنے میں...
1827. اردو حاشیہ: امام ابوداؤد بیان کرنا چاہتے ہیں کہ اس روایت کے آخر میں مذکورہ تفصیل ذکر کرنے میں یعقوب کے والد ابراہیم بن سعد منفرد ہیں اور گویا یہ آخری حصہ حدیث میں درج ہے (بذل المجہود)جبکہ عصفر (زرد)رنگ کا استعمال اورموزوں کاپہننا (بلاعذر) صحیح تر احادیث میں منع آیا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1827