الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1831. اردو حاشیہ: ➊ یہ رخصت عورتوں کےعلاوہ مردوں کے بھی حاصل ہے مگر بحالت عذر ➋ محب رسول کے...
1831. اردو حاشیہ:
➊ یہ رخصت عورتوں کےعلاوہ مردوں کے بھی حاصل ہے مگر بحالت عذر
➋ محب رسول کے لیے ممکن ہی نہیں کہ اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے کوئی ہدایت ملے اور پھر وہ اپنی رائے پر اصرار کرے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1831