🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1845. اردو حاشیہ: یہ آخری روایت اگرچہ سندا مقطوع ہے مگر مبنی بر حقیقت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی...
1845. اردو حاشیہ: یہ آخری روایت اگرچہ سندا مقطوع ہے مگر مبنی بر حقیقت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو وہم ہوا ہے۔میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ صاحب واقعہ ہیں۔ ان کا اپنا بیان ہے کہ ہم دونوں حلال تھے اور اس وہم کی بنیاد غالباً یہ ہے کہ چونکہ احرام سے فارغ ہوتےہی یہ کام ہوگیا تھا۔اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ویسے بھی صغیر السن تھے۔اس لئے انہوں نے سمجھا کہ احرام ہی میں یہ نکاح ہوا تھا۔واللہ اعلم۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1845