الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1849. اردو حاشیہ: ➊ صحابہ کرامرضوان اللہ عنہم اجمعین میں بالخصوص خلفائے اربعہ میں انتہائی اخوت و مودت کے تعلقات...
1849. اردو حاشیہ:
➊ صحابہ کرامرضوان اللہ عنہم اجمعین میں بالخصوص خلفائے اربعہ میں انتہائی اخوت و مودت کے تعلقات تھے۔
➊ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حق بات بتانے اور کہنے میں کوئی بھی چیز مانع نہ ہوئی۔نہ تعلق خاطر اور نہ دوسروں کے مناصب حکومت۔
➌ قناعت کی جو تعلیم وتربیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب رضوان اللہ عنہم اجمعین کو دی تھی۔وہ تمام عمر اسی پر کار بند رہے۔
➍ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ خود ہی اپنے خادم تھے۔
➎ شکار جب اس نیت سے کیا گیا ہو کہ محرمین کی ضیافت کی جائے گی تو انہیں اس کا قبول کرناجائز نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1849