الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1860. اردو حاشیہ: علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں۔کہ اس روایت میں زہیب یعنی کشمش کا زکر منکر ہے...
1860. اردو حاشیہ: علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں۔کہ اس روایت میں زہیب یعنی کشمش کا زکر منکر ہے صحیح بات کھجور ہی ہے۔ فرق تین صاع کا برتن یا ٹوکری ہوتی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1860