🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1862. اردو حاشیہ: آئندہ حج کے لئے آنافرض کی قضا تو فرض ہے۔اگر یہ حج نفل ہوتو بھی راحج یہی...
1862. اردو حاشیہ: آئندہ حج کے لئے آنافرض کی قضا تو فرض ہے۔اگر یہ حج نفل ہوتو بھی راحج یہی ہے کہ دوبارہ آئے اور یہی حکم عمرہ کا ہے۔اور ظاہر ہے کہ یہ احکام استطاعت اوروسائل ہی پر مبنی ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1862