🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1863. اردو حاشیہ: اس روایت میں بیماری کو ایک مستقل عذر شما ر کیا گیا ہے۔اور ظاہر ہے کہ بیماری...
1863. اردو حاشیہ: اس روایت میں بیماری کو ایک مستقل عذر شما ر کیا گیا ہے۔اور ظاہر ہے کہ بیماری کی نوعیت کے اعتبار سے اگر محرم کے لئے اعمال حج جاری رکھنا ممکن نہ ہوں تو حلال ہوسکتا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1863