🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1874. اردو حاشیہ: یہاں رکن بمعنی کو نہ ہے۔کعبہ میں حجر اسود اور اس کے ساتھ والے کونے کو یمن...
1874. اردو حاشیہ: یہاں رکن بمعنی کو نہ ہے۔کعبہ میں حجر اسود اور اس کے ساتھ والے کونے کو یمن کی جانب ہونے کی بنا پر یمانی ارکان کہا جاتا ہے۔اور دوسرے دوشامی کہلاتے ہیں۔ یمانی ارکان حضرت ابراہیم ؑ کی اصل بنیادوں پر قائم ہیں۔اور شامی ارکان اپنی اصل بنیادوں پر نہیں ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1874