الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1876. اردو حاشیہ: حجر اسود کو چومنا یا ہاتھ لگا کر ہاتھ کوچومنا ہوتا ہے۔اور رکن یمانی کو صرف ہاتھ...
1876. اردو حاشیہ: حجر اسود کو چومنا یا ہاتھ لگا کر ہاتھ کوچومنا ہوتا ہے۔اور رکن یمانی کو صرف ہاتھ لگانا سنت ہے۔نہ کہ ہاتھ چومنا ازدحام یا کسی اور رکاوٹ کی بنا پر حجر اسود کو ہاتھ یا چھڑی سے مس کرکے اس ہاتھ یا چھڑی کو بوسہ دیا جائے یا صرف ہاتھ کا اشارہ بھی کافی ہوجاتا ہے۔ مگر رکن یمانی تک پہنچنا مشکل ہو تو ویسے ہی گزرجائے مزید کسی عمل کی ضرورت نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1876