الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1883. اردو حاشیہ: ➊ احرام کے لئے ضروری نہیں کہ چادرسفید ہی ہو دوسرے رنگ کے کپڑے میں بھی جائز...
1883. اردو حاشیہ:
➊ احرام کے لئے ضروری نہیں کہ چادرسفید ہی ہو دوسرے رنگ کے کپڑے میں بھی جائز ہی ہے۔ صرف زرد رنگ ناپسندیدہ ہے۔ جب کہ سفید اور افضل اور مستحب ہے۔
➋ طواف شروع کرتے ہوئے اپنے اوپر کی چادر کو دایئں بغل کے نیچے سے نکال کربایئں کندھے پر ڈال لینا اضطباع کہلاتا ہے۔ یہ عمل صرف طواف قدوم میں ثابت ہے۔ جس میں رمل کیا جاتا ہے خیال رہے کہ اضطباع صرف طواف قدوم میں کرنا ہے۔اس کی مشروعیت کا مقصود رمل کی طرح قوت کا اظہار تھا۔اس کے بعدنماز اور دیگر اعمال میں اضطباع نہیں کیا جاتا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1883