حافظ محفوظ احمد حفظہ اللہ
� فوائد و مسائل حدیث اپنے مفہوم میں انتہائی واضح ہے کہ مسلمان کو اپنی نجات کے لیے صرف توحید،...
� فوائد و مسائل
حدیث اپنے مفہوم میں انتہائی واضح ہے کہ مسلمان کو اپنی نجات کے لیے صرف توحید، نماز اور روزے پر اکتفا نہیں کرنا چاہئیے، بلکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے دوسرے معینہ واجبات و مستحبات کا اہتمام بھی کرنا چاہئے۔ بطور مثال جہاد ہے، کہ جہاد کرنے والوں کے لیے اللہ تعالیٰ نے جنت میں سو درجات تیار کر رکھے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں موقع نصیب فرمائے۔ (آمین)

سلسله احاديث صحيحه شرح از محمد محفوظ احمد 480