الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1894. اردو حاشیہ: چونکہ صحیح احادیث میں ایک عام حکم وارد ہے۔کہ نماز فجر کے بعد نماز نہیں حتیٰ کہ...
1894. اردو حاشیہ: چونکہ صحیح احادیث میں ایک عام حکم وارد ہے۔کہ نماز فجر کے بعد نماز نہیں حتیٰ کہ سورج خوب اچھی طرح واضح ہوجائے اور عصر کے بعد نماز نہیں حتیٰ کے سورج غروب ہوجائے۔(صحیح البخاری۔مواقیت الصلاۃ حدیث 586 وصحیح مسلم صلاۃ المسافرین حدیث 827) اس لئے یہ فرمان اس کا مخصص ہے کہ بیت اللہ میں عصر کے بعد اور اسی طرح فجر کے بعدطواف جائز ہے۔چنانچہ اس کے بعد ان ممنوعہ اوقات میں طواف کی رکعتیں بھی جائز ہوں گی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1894