الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1914. اردو حاشیہ: اصحاب کرامرضوان اللہ عنہم اجمعین رسول اللہ ﷺ سے ثابت شدہ عمل کی کسی جزئی کو بھی...
1914. اردو حاشیہ: اصحاب کرامرضوان اللہ عنہم اجمعین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت شدہ عمل کی کسی جزئی کو بھی غیر اہم نہیں سمجھتے تھے ان کی انتہائی کوشش ہوتی تھی کہ سب پر من وعن عمل کیاجائے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1914