الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1917. اردو حاشیہ: امام ابو دائود رحمۃ اللہ علیہ کے اساتذہ ہنا وبن سری اور عثمان بن ابی شیبہ کا...
1917. اردو حاشیہ: امام ابو دائود رحمۃ اللہ علیہ کے اساتذہ ہنا وبن سری اور عثمان بن ابی شیبہ کا صحابی کے نام میں اختلاف ہواہے۔ عثمان بن ابی شیبہ عداء بن خالد بن ہوزہ کہتے ہیں۔ مگر ہناد نے خالد بن عداء کہا ہے۔امام صاحب نے ہناد کی تایئد میں ابن العلاء عن وکیع کی سند زکر فرمائی ہے۔جبکہ درج زیل سند میں عباس بن عبد العظیم کی روایت میں عداء بن خالد آیا ہے۔حافظ ابن حجر ؒ نے تقریب التہذیب میں عداء بن خالد کی تصویب کی ہے۔واللہ اعلم۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1917