الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1929. اردو حاشیہ: اس حدیث میں ایک ہی تکبیر سے دو نمازوں کے پڑھنے کا زکر ہے۔جبکہ ہرنماز کے لئے...
1929. اردو حاشیہ: اس حدیث میں ایک ہی تکبیر سے دو نمازوں کے پڑھنے کا زکر ہے۔جبکہ ہرنماز کے لئے الگ الگ سے اقامت کہناصحیح تر احادیث سے ثابت ہے۔(صحیح البخاری الحج حدیث۔1673)اسی حدیث کی بابت شیخ البانی کہتے ہیں۔کہ یہ روایت (لکل صلاۃ) (یعنی ہرنماز کےلئے الگ الگ تکبیر کہی) کی زیادتی کے ساتھ صحیح ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1929