🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1933. اردو حاشیہ: علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ اس روایت کی بابت لکھتے ہیں کہ (فقال الصلاۃ) (آپ ہماری طرف...
1933. اردو حاشیہ: علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ اس روایت کی بابت لکھتے ہیں کہ (فقال الصلاۃ) (آپ ہماری طرف متوجہ ہوئے اور کہا نماز!)کے الفاظ شاذ ہیں۔البتہ(فاقام الصلاۃ) تکبیر کہلوائی کے الفاظ صحیح تر ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1933