الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1937. اردو حاشیہ: عرفات مزدلفہ اور منیٰ میں رسول اللہﷺ کے مقام ہائے وقوف معروف ہیں۔اگر بغیر کسی اذدھام واذیت...
1937. اردو حاشیہ: عرفات مزدلفہ اور منیٰ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام ہائے وقوف معروف ہیں۔اگر بغیر کسی اذدھام واذیت دینے کے ان مقامات پر وقوف کا موقع مل جائے تو شرف ہے ورنہ ثواب سبھی جگہ برابر ہے۔اسی طرح مکے میں داخلے کے لئے کداء والی جانب افضل ہے ورنہ کہیں سے بھی آیا جاسکتا ہے۔اسی طرح قربانی کے لئے منیٰ افضل ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1937