الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1949. اردو حاشیہ: وقوف عرفات حج کا رکن ہے ۔خواہ معمولی وت کے لیے ہی کیوں نہ ہو ۔ اور...
1949. اردو حاشیہ: وقوف عرفات حج کا رکن ہے۔خواہ معمولی وت کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔ اور اس وقت نو ذوالحجہ کوزوال کے وقت سےلے کر اگلے دن صبح صادق سے پہلے تک ہے۔ جس سے یہ وقوف فوت ہو جائے اس کا حج نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1949