الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1956. اردو حاشیہ: ➊ امام حج کا اس دن خطبہ دینا مستحب ہے ۔ ➋ آپ ﷺ نے ایک موقع...
1956. اردو حاشیہ:
➊ امام حج کا اس دن خطبہ دینا مستحب ہے۔
➋ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پر اپنی انٹنی پر سے خطبہ دیا اور دوسرے موقع پر سفید خچر پر سے، اس میں تعارض نہیں ہے۔
➊ امام حج کا اس دن خطبہ دینا مستحب ہے۔
➋ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پر اپنی انٹنی پر سے خطبہ دیا اور دوسرے موقع پر سفید خچر پر سے، اس میں تعارض نہیں ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1956