الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1959. اردو حاشیہ: کوئی معقول شرعی عذر ہوتو معنی سےباہر رہ سکتا ہے ، مثلاً حجاج کی خدمت ، جانوروں...
1959. اردو حاشیہ: کوئی معقول شرعی عذر ہوتو معنی سےباہر رہ سکتا ہے، مثلاً حجاج کی خدمت، جانوروں کو چرانا یا مریض اور اس کی تیمارداری وغیرہ۔ اس قسم کے اعذار کے علاوہ منی ٰ میں رات گزارنا ضروری ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1959