الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1964. اردو حاشیہ: یہ چاروں آثار ضعیف ہے ۔ اس لیے حضرت عثمان کےمنی ٰ میں پوری نماز پڑھنے کی...
1964. اردو حاشیہ: یہ چاروں آثار ضعیف ہے۔ اس لیے حضرت عثمان کےمنی ٰ میں پوری نماز پڑھنے کی وجہ صرف مسافر کے لیے قصر کی بجائے پوری نماز پڑھنے کا جواز ہے۔ اس کے علاوہ اور کوئی وجہ نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1964