🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1973. اردو حاشیہ: ➊ دسویں تاریخ (یوم النحر ) کو سورج نکلنے کے بعد ایک جمرۂ عقبہ کو کنکریاں ماری...
1973. اردو حاشیہ:
➊ دسویں تاریخ (یوم النحر) کو سورج نکلنے کے بعد ایک جمرۂ عقبہ کو کنکریاں ماری جاتی ہیں۔ اور باقی دنوں میں تینوں جمرات کو زوال کے بعد۔
➋ پہلے اور دوسرے جمرے کو رمی کرنے کے بعد ہاتھ اٹھاکر لمبی دعا سنت ہےتیسرے کے پاس نہیں
➌ اس حدیث میں «حين صلى الظهر» ظہرپڑھ لینے کے بعد کے الفاظ منکر ہیں (شیخ البانی ‎)۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1973