الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1977. اردو حاشیہ: دیگر اصحاب کرام جابر بن عبد اللہ ابن عمر اور عبداللہ بن مسعود کی صحیح احادیث میں...
1977. اردو حاشیہ: دیگر اصحاب کرام جابر بن عبد اللہ ابن عمر اور عبداللہ بن مسعود کی صحیح احادیث میں بغیر شک کے سات کنکریاں کا ذکر ہے لہٰذا اسی پر عمل ہو گا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1977