الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1979. اردو حاشیہ: حج کے موقع پر مردوں کے لیے استرے سے بال منڈوانے افضل ہے ۔ عورتوں کے لیے...
1979. اردو حاشیہ: حج کے موقع پر مردوں کے لیے استرے سے بال منڈوانے افضل ہے۔ عورتوں کے لیے یہ حکم نہیں ہے وہ معمولی سےبال کترلیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1979