الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1994. اردو حاشیہ: بعض لوگو کہتے ہیں کہ اگر آدمی حج کے مہینوں میں عمرہ کر لے تو اسے حج...
1994. اردو حاشیہ: بعض لوگو کہتے ہیں کہ اگر آدمی حج کے مہینوں میں عمرہ کر لے تو اسے حج کرنالازمی ہوجاتاہے۔مگر اس کی کوئی حقیقت نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلے تینوں عمرے زو العقیدہ میں تھے جو حج کا مہینہ ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1994