الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1997. اردو حاشیہ: مہاجرین مدینہ کے لئے پابندی تھی کہ وہ مکہ میں تین دن سے زیادہ نہ ٹھریں۔دیگر مسلمانوں...
1997. اردو حاشیہ: مہاجرین مدینہ کے لئے پابندی تھی کہ وہ مکہ میں تین دن سے زیادہ نہ ٹھریں۔دیگر مسلمانوں کے لئے کسی طرح کوئی پابندی نہیں۔خواہ رکے رہیں یا واپس چلے جایئں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1997