الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1999. اردو حاشیہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اگر دسویں تاریخ کوشام تک حاجی طواف افاضہ نہ کرسکا ہو...
1999. اردو حاشیہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اگر دسویں تاریخ کوشام تک حاجی طواف افاضہ نہ کرسکا ہو تو اسے دوبارہ احرام کی حالت میں آجانا چاہیے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1999