حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث : [صحيح مسلم 6776] فقہ الحدیث : ➊ قرآن مجید کے بارے میں اپنی رائے سے ایسا...
تخریج الحدیث:
[صحيح مسلم 6776]
فقہ الحدیث:
➊ قرآن مجید کے بارے میں اپنی رائے سے ایسا اختلاف کرنا جائز نہیں ہے جس سے جھگڑا اور باہمی نفرت پیدا ہو بلکہ آیات کے مفہوم کو احادیث اور سلف صالحین کے فہم کے مطابق حل کرنا، سمجھنا اور عمل کرنا چاہئیے۔
➋ آیات سے ایسا استدلال جو کفر و شرک یا بدعت کی طرف لے جائے حرام ہے۔
➌ کتاب و سنت کے منافی امور پر غیظ و غضب کا اظہار جائز ہے۔
➍ گمراہی کی اصل جڑ یہ ہے کہ کتاب و سنت کی غلط تاویل کر کے سلف صالحین کے خلاف استدلال کیا جائے یا کتاب و سنت کا ہی انکار کر دیا جائے۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 152