الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : اصل روایت اس طرح ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی...
فوائد و مسائل:
اصل روایت اس طرح ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور پھر اسے اتار دیا۔ گویا بیت الخلا میں جاتے وقت انگوٹھی اتار دینے کی روایت ضعیف ہے۔ تاہم ادب و احترام کا تقاضا ہے کہ ایسی انگوٹھی یا کتاب وغیرہ، جس میں اللہ کا نام ہو، بیت الخلاء میں لے جانا مناسب نہیں ہے۔ مذکورہ بالا سند کے منکر ہونے کی وجہ یہ ہے کہ ہمام نے حدیث کا لفظ روایت کرنے میں ثقات کی مخالفت کی ہے اور اس متن کو ایک دوسری حدیث کے متن کے ساتھ خلط ملط کر دیا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 19