الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
204 لغوی تشریح : «وَلِيدَةً » لونڈی ۔ «خِبَاءٌ» ”خاء“ کے نیچے کسرہ اور ”باء“ مخفف ہے ۔ خیمہ...
204 لغوی تشریح:
«وَلِيدَةً» لونڈی۔
«خِبَاءٌ» ”خاء“ کے نیچے کسرہ اور ”باء“ مخفف ہے۔ خیمہ کے معنی میں استعمال ہوا ہے۔
«فَتَحَدَّثُ» اصل میں «تَتَحَدَّثُ» تھا۔ «تَتَكَلَّمُ» کے معنی میں ہے یعنی بات چیت کرنے، گفتگو کرنے کے لیے آتی تھی۔ حدیث سے ثابت ہوا کہ عورت بھی مسجد میں رات بسر کر سکتی ہے بشرطیکہ کسی فتنہ و فساد کا خطرہ نہ ہو اور اس کے لیے مسجد میں خیمہ بھی قائم کیا جا سکتا ہے۔ یہ ایک لمبی حدیث کا ٹکڑا ہے۔ پوری حدیث صحیح بخاری میں ہے۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 204