الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : «لا يستتر» کا ظاہر معنی ہے کہ ’’پردہ نہ کرتا تھا۔‘‘ اور یہ بھی کہا...
فوائد و مسائل:
«لا يستتر» کا ظاہر معنی ہے کہ ”پردہ نہ کرتا تھا۔“ اور یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ ”وہ اپنے اور پیشاب کے درمیان کوئی چیز حائل نہ کرتا تھا تاکہ وہ اس کے جسم اور کپڑوں کو نہ لگے۔“ اس طرح دونوں لفظ معنوی طور پر ایک ہی مفہوم کے حامل ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 21