الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
586 لغوی تشریح : «بَلَغَ الْحِنْثَ» ”حا“ ”کے نیچے کسرہ اور ”نون“ ”ساکن ہے ۔ اس کے معنی گناہ کے...
586 لغوی تشریح:
«بَلَغَ الْحِنْثَ» ”حا“ ”کے نیچے کسرہ اور ”نون“ ”ساکن ہے۔ اس کے معنی گناہ کے ہیں، یعنی اس عمر کو پہنچ گیا کہ اس کے ناعمہ اعمال میں جرم کی بنا پر گناہ لکھ دیا جاتا ہے کیونکہ بچپن میں کیا ہوا جرم اللہ کے ہاں قابل مواخذہ نہیں۔ بلوغت کی عام علامت احتلام کا ہونا ہے جس سے وہ مرد بن جاتا ہے۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 586