الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
597 لغوی تشریح : «أطَيَّبُ» یہ «تطييب» سے مضارع متکلم کا صیغہ ہے ۔ میں خوشبو لگاتی تھی ۔...
597 لغوی تشریح:
«أطَيَّبُ» یہ «تطييب» سے مضارع متکلم کا صیغہ ہے۔ میں خوشبو لگاتی تھی۔
«لِاَحْرَامِهِ» یعنی احرام باندھنے سے پہلے۔ اس سے ثابت ہوا کہ احرام باندھنے سے پہلے خوشبو لگانا جائز ہے گو اس کی خوشبو حالت احرام میں بھی آتی رہی مگر احرام کا آغاز ہی خوشبو لگانا حرام ہے۔
«قَبْلَ أنْ يَّطُوفَ بِالْبَيْتِ» بیت اللہ کے طواف سے پہلے۔ اس سے مراد طواف زیارت ہے جو دس ذی الحجہ کو رمی جمار، قربانی اور حلق (سر منڈوانے) کے بعد کیا جاتا ہے۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 597