الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
611 لغوی تشریح : «بات» رات گزارتے ۔ «بذي طوىٰ» «طوىٰ» کے ”طا“ پر ضمہ اور آخر پر تنوین...
611 لغوی تشریح:
«بات» رات گزارتے۔
«بذي طوىٰ» «طوىٰ» کے ”طا“ پر ضمہ اور آخر پر تنوین ہے۔ مکہ کے قریب ایک مقام کا نام ہے (آج کل . . . . ایک پرانے کنویں کی وجہ سے . . . . بئر طویٰ کے نام سے مشہور ہے۔)
«بات» رات گزارتے۔
«بذي طوىٰ» «طوىٰ» کے ”طا“ پر ضمہ اور آخر پر تنوین ہے۔ مکہ کے قریب ایک مقام کا نام ہے (آج کل . . . . ایک پرانے کنویں کی وجہ سے . . . . بئر طویٰ کے نام سے مشہور ہے۔)
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 611