الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
615 لغوی تشریح : «يستلم» یعنی ہاتھ سے چھوتے ۔ یہ ہر طواف میں مسنون ہے ۔ «غير الركنين...
615 لغوی تشریح:
«يستلم» یعنی ہاتھ سے چھوتے۔ یہ ہر طواف میں مسنون ہے۔
«غير الركنين اليمانيين» ”نون“ کے بعد والی ”یا“ کا مخفف ہے اور اسے کبھی کبھی تشدید سے بھی پڑھا گیا ہے۔ یمن کی جانب منسوب ہے۔ چونکہ یمن کی طرف ان کا رخ ہے، اس لئے انہیں رکن یمانی کہتے ہیں۔ اور «ركن البيت» سے مراد اس کے ایک جانب ہے۔ ان دونوں رکنوں اور کونوں سے مراد حجر اسود والا کونا اور بیت اللہ کا جنوب مغربی کونا ہے۔ ان دونوں کا استلام اس وجہ سے ہے کہ یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی رکھی ہوئی بنیادوں پرقائم ہیں۔ اور «ركنين شاميين» ، یعنی ملک شام کی جانب والے کونوں کی یہ حیثیت نہیں ہے۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 615