الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
619 فائدہ : اس حدیث میں منیٰ سے عرفات جانے کی کیفیت کا بیان ہے جو اس بات کی...
619 فائدہ:
اس حدیث میں منیٰ سے عرفات جانے کی کیفیت کا بیان ہے جو اس بات کی دلیل ہے کہ اس مقام پر تلبیہ کی جگہ تکبیر کہنا بھی صحیح اور درست ہے۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 619