الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
623 فوائد و مسائل : ➊ فجر سے پہلے رمی کی یہ رعایت صرف عورتوں کے لیے اور ان...
623 فوائد و مسائل:
➊ فجر سے پہلے رمی کی یہ رعایت صرف عورتوں کے لیے اور ان کمزوروں کے لیے ہے جو ان کے ہمراہ جائیں۔
➋ مذکورہ حدیث سے یہ دلیل پکڑنا صحیح نہیں کہ اس وقت ان مذکورہ بالا حضرات کے علاوہ دوسروں کے لیے بھی کنکریاں مارنا جائز ہے۔
➌ یہ حدیث پہلی حدیث سے سند کے اعتبار سے راجح ہے، اس لیے دونوں میں کوئی تعارض نہیں۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 623