الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
630 لغوی تشریح : «المحلقين» تحلیق سے ماخوذ اسم فاعل کا صیغہ ہے ۔ یہ وہ لوگ ہیں جو...
630 لغوی تشریح:
«المحلقين» تحلیق سے ماخوذ اسم فاعل کا صیغہ ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو حج اور عمرے سے حلال ہونے کے موقع پر اپنے سر منڈاتے ہیں۔ حلق دراصل بالوں کو جڑوں تک صاف کر دینے کو کہتے ہیں۔
«والمقصرين» یہ عطف تلقین ہے، یعنی آپ یہ بھی کہیں: «والمقصرين» ۔ اور «تقصيعر» بال کٹوانے کو کہتے ہیں جن میں بال جڑ سے صاف نہیں کیے جاتے۔ یہ حدیث بال منڈوانے کی فضیلت پر دلالت کر رہی ہے۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 630