الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : یہ روایت سنداً ضعیف ہے، البتہ صحیح حدیث یہ ہے : دو لعنت والے کاموں...
فوائد و مسائل:
یہ روایت سنداً ضعیف ہے، البتہ صحیح حدیث یہ ہے: دو لعنت والے کاموں سے بچو، ایک یہ کہ عام گزرگاہ میں پاخانہ کیا جائے، دوسرا یہ کہ لوگوں کی سائے والی جگہ میں یہ کام کیا جائے۔ [صحيح مسلم، حديث:269]
اس حدیث سے یہ استدلال صحیح ہے کہ گھاٹ سمیت ایسی تمام جگہوں پر بول و براز کرنا صحیح نہیں جس سے دوسرے لوگوں کو تکلیف ہو۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 26