الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
633لغوی تشریح : «الا النساء» یعنی بیویوں سے مجامعت جائز نہیں ، کیونکہ بیویوں سے مباشرت و ہم بستری...
633لغوی تشریح:
«الا النساء» یعنی بیویوں سے مجامعت جائز نہیں، کیونکہ بیویوں سے مباشرت و ہم بستری طواف افاضہ کے بعد جائز ہوتی ہے۔
«و فى اسناده ضعف» اس لیے کہ اس کی سند میں حجاج بن ارطاۃ ایسا راوی ہے جس کے متعلق کلام ہے۔ تاہم دیگر صحیح احادیث سے مسئلہ اسی طرح ثابت ہے کہ دسویں تاریخ کو رمی کے بعد حاجی کے لیے بیوی کے علاوہ دیگر ممنوعات حلال ہو جاتی ہیں۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 633