🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه البخاري، سجود القرآن، باب سجود المسلمين مع المشركين، حديث:1071.»© تشریح : اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے...
تخریج:
«أخرجه البخاري، سجود القرآن، باب سجود المسلمين مع المشركين، حديث:1071.»
تشریح:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ نماز میں سورۂ نجم کا سجدہ مشروع ہے۔
جو مفصل سورتوں میں سجدۂ تلاوت کے قائل نہیں‘ انھیں غور کرنا چاہیے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 272