🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه أبوداود، الصلاة، باب الإمام يصلي من قعود، حديث:603، 604، وأصله في الصحيحين: البخاري، الأذان، حديث:722، ومسلم، الصلاة،...
تخریج:
«أخرجه أبوداود، الصلاة، باب الإمام يصلي من قعود، حديث:603، 604، وأصله في الصحيحين: البخاري، الأذان، حديث:722، ومسلم، الصلاة، حديث:414.»
تشریح:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ مقتدیوں کو امام کی پیروی و اتباع کرنی چاہیے۔
کسی چیز میں امام سے آگے نہ بڑھیں۔
تکبیر تحریمہ سے لے کر سلام پھیرنے تک امام کے پیچھے پیچھے رہنے کی کوشش کریں۔
صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم فرماتے ہیں کہ جب آپ سجدہ میں سر مبارک رکھ لیتے تو پھر ہم سجدے کے لیے جھکتے تھے۔
(صحیح البخاري‘ الأذان‘ باب متی یسجد من خلف الإمام؟ حدیث:۶۹۰)
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 320