الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، المساجد، باب من أحق بالإمامة، حديث:673.»© تشریح : اس حدیث کی رو سے امامت ایسے شخص...
تخریج:
«أخرجه مسلم، المساجد، باب من أحق بالإمامة، حديث:673.» تشریح:
اس حدیث کی رو سے امامت ایسے شخص کے سپرد کی جانی چاہیے جو قرآن کو زیادہ یاد رکھتا ہو‘ یا پھر سنت سے زیادہ باخبر ہو‘ یا دین کی خاطر ترک وطن کی سعادت میں قبول اسلام میں اولیت رکھتا ہو‘ یا پھر عمر رسیدہ ہو کیونکہ زیادہ امید ہے کہ جس کی عمر دراز ہوگی اس کے اعمال حسنہ بھی زیادہ ہوں گے۔
«أخرجه مسلم، المساجد، باب من أحق بالإمامة، حديث:673.»
اس حدیث کی رو سے امامت ایسے شخص کے سپرد کی جانی چاہیے جو قرآن کو زیادہ یاد رکھتا ہو‘ یا پھر سنت سے زیادہ باخبر ہو‘ یا دین کی خاطر ترک وطن کی سعادت میں قبول اسلام میں اولیت رکھتا ہو‘ یا پھر عمر رسیدہ ہو کیونکہ زیادہ امید ہے کہ جس کی عمر دراز ہوگی اس کے اعمال حسنہ بھی زیادہ ہوں گے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 327