🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه الطبراني في الأوسط:7 /286، حديث:6554.* ابن لهيعة وأبوالزبير مدلسان وعنعنا.»© تشریح : © راویٔ حدیث: «حضرت سعید...
تخریج:
«أخرجه الطبراني في الأوسط:7 /286، حديث:6554.* ابن لهيعة وأبوالزبير مدلسان وعنعنا.»
تشریح:
راویٔ حدیث:
«حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ» ‏‏‏‏ کبار تابعین کے سردار تھے۔
علم کے اعتبار سے ان سب سے وسیع علم رکھتے تھے۔
یہ فقہ‘ حدیث‘ زہد‘ عبادت اور تقویٰ و ورع کے جامع تھے‘ یعنی جامع العلوم شخصیت تھے۔
ان کی پیدائش حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے دو سال گزرنے کے بعد ہوئی تھی اور ۹۰ ہجری کے بعد فوت ہوئے جب کہ ان کی عمر ۸۰ سال کے لگ بھگ تھی۔
”مسیب“ میں ”یا“ مشدد ہے اوراس پر فتحہ ہے لیکن اسے مکسور بھی پڑھا گیا ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 350