الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : ➊ پانی سے استنجاء کرنا افضل ہے۔ ڈھیلے اور پانی دونوں کو جمع کرنا اور...
فوائد و مسائل:
➊ پانی سے استنجاء کرنا افضل ہے۔ ڈھیلے اور پانی دونوں کو جمع کرنا اور زیادہ افضل ہے۔
➋ نوعمر بچوں سے خدمت لی جا سکتی ہے۔
➌ طہارت اللہ کو بہت پسند ہے اور طاہر لوگ اللہ کے محبوب ہوتے ہیں۔
➍ اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کے لے ظاہر ی و باطنی طہارت کا التزام کرنا چاہیے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 44