الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، صلاة الاستسقاء، باب الدعاء في الاستسقاء، حديث:898.»© تشریح : 1. حدیث کا خلاصہ یہ ہے کہ...
تخریج:
«أخرجه مسلم، صلاة الاستسقاء، باب الدعاء في الاستسقاء، حديث:898.» تشریح:
1. حدیث کا خلاصہ یہ ہے کہ یہ بارش اللہ کی رحمت ہے۔
ابھی یہ ایسی حالت میں ہے کہ کسی گناہ گار کا ہاتھ اسے نہیں لگا ہے اور نہ ابھی ایسے مقام تک پہنچی ہے جہاں لوگ گناہ میں ملوث ہوتے ہیں۔
2.اس حدیث میں خیر اور برکت والی اشیاء سے تبرک حاصل کرنے کی جانب رغبت دلائی گئی ہے۔
3.بارش کے پانی میں نہانا مفید اور جائز ہے۔
«أخرجه مسلم، صلاة الاستسقاء، باب الدعاء في الاستسقاء، حديث:898.»
1. حدیث کا خلاصہ یہ ہے کہ یہ بارش اللہ کی رحمت ہے۔
ابھی یہ ایسی حالت میں ہے کہ کسی گناہ گار کا ہاتھ اسے نہیں لگا ہے اور نہ ابھی ایسے مقام تک پہنچی ہے جہاں لوگ گناہ میں ملوث ہوتے ہیں۔
2.اس حدیث میں خیر اور برکت والی اشیاء سے تبرک حاصل کرنے کی جانب رغبت دلائی گئی ہے۔
3.بارش کے پانی میں نہانا مفید اور جائز ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 410