الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : اس میں بیان ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسواک کرنے میں مبالغے سے...
فوائد و مسائل:
اس میں بیان ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسواک کرنے میں مبالغے سے کام لیتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم صرف دانت ہی نہیں بلکہ اپنی زبان، حلق کے قریب تک مسواک سے صاف کیا کرتے تھے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 49