🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه البيهقي:3 /271، وأحمد:4 /431، وللحديث شواهد.»© تشریح : 1. اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ...
تخریج:
«أخرجه البيهقي:3 /271، وأحمد:4 /431، وللحديث شواهد.»
تشریح:
1. اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں کا اظہار ہونا چاہیے۔
2. اپنی حیثیت و استطاعت کے مطابق کھانا پینا اور اچھا لباس پہننا تقویٰ کے خلاف نہیں۔
3. بہترین سواری بھی تکبر میں شمار نہیں بشرطیکہ آدمی دوسروں کو حقیر نہ سمجھے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 421