الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : ➊ معلوم ہوا کہ جب کسی کو کوئی چیز دینی ہو تو بڑی عمر والے...
فوائد و مسائل:
➊ معلوم ہوا کہ جب کسی کو کوئی چیز دینی ہو تو بڑی عمر والے کو فوقیت دی جائے بشرطیکہ ترتیب سے نہ بیٹھے ہوں۔ اگر ترتیب سے بیٹھے ہوں تو دائیں طرف والے کا حق فائق ہو گا، خواہ چھوٹا ہی ہو۔ ایسے ہی بات چیت کرنے اور راہ چلنے میں بھی بڑی عمر والے کو اولیت دی جانی چاہیے۔
➋ کوئی اپنی استعمال شدہ مسواک دوسرے کو دے تو اس کے استعمال کر لینے میں کوئی حرج نہیں اور ظاہر ہے کہ دھو کر ہی استعمال ہو گی۔ مگر نئی تہذیب کے دلدادہ لوگوں کو اس سے گھن آتی ہے، اور یہ ان کی شریعت سے ناواقفیت کی دلیل ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 50