🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، البيوع، باب تحريم تلقي الجلب، حديث:1519.»© تشریح : 1. اس حدیث میں بھی بے خبر لوگوں...
تخریج:
«أخرجه مسلم، البيوع، باب تحريم تلقي الجلب، حديث:1519.»
تشریح:
1. اس حدیث میں بھی بے خبر لوگوں سے سستے داموں اشیاء خریدنے کی ممانعت ہے۔
2.مسلمان کو مسلمان کا خیر خواہ اور ہمدرد و غمگسار ہونا چاہیے۔
اس طرح تو خود غرضی اور مفاد پرستی کو تقویت ملتی ہے کہ اپنا مفاد سامنے رکھا جائے اور بے خبر لوگوں کی بے خبری سے ناجائز فائدہ اٹھایا جائے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 675